سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 53 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کا بھاؤ 301 روپے کم ہوکر 131301 روپے پر پہنچ گیا۔ جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1708 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔