مفت پبلسٹی کیوں کی؟ انوشکا شرما اسپورٹس ویئر برانڈ پر برہم

مفت پبلسٹی کیوں کی؟ انوشکا شرما اسپورٹس ویئر برانڈ پر برہم

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا شمار بھاری بھرکم معاوضہ لے کر سوشل میڈیا مارکیٹنگ پوسٹ کرنے والے سلیبریٹیز میں ہوتا ہے۔ اسپورٹس وئیر بنانے والی ایک کمپنی نے بلا اجازت انوشکا کی ایسی تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے اس برانڈ کی پروڈکٹ پہنی ہوئی تھی۔ جس پر انوشکا شرما سخت ناراض ہوئیں اور اپنی تصویر شیئر کرکے کمپنی کو ٹیگ کیا اور کمپنی کو یاد دلایا کہ وہ اس برانڈ کی ایمبیسیڈر نہیں ہیں۔ اس لئے فوری طور پر اس تصویر کو ہٹایا جائے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *