مظفرآباد: کشمیرپریمیئرلیگ 2 کی پلے آف لائن اپ مکمل
کشمیرپریمیئرلیگ سیزن 2 کی پلے آف لائن اپ مکمل ہوگئی۔ میرپوررائلز کے بعد کوٹلی لائنز، باغ اسٹالینز اوراوورسیزوارئیرز نے پلے آف تک رسائی حاصل کرلی۔ آخری لیگ میچ میں کوٹلی لائنزنے دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس کو 10 وکٹوں سے ہراکر ایونٹ سے باہرکردیا۔ کوالیفائر میں آج میرپور رائلز کا مقابلہ باغ اسٹالینز سے ہوگا۔۔ ایلی مینیٹر میں اوورسیز وارئیرز اور کوٹلی لائنز میں جوڑے پڑے گا۔۔