قطرمیں کھیلے گئے فائنل میں اردن کوسنسنی خیزمقابلےکےبعد تین دوسےزیرکیا۔۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت میں ہوا،، مقررہ وقت تک مقابلہ دودوگول سےبرابرتھا۔۔ ایکسٹراٹائم کےپہلے ہاف میں مراکش نےفیصلہ کن گول کرکےچیمپئن کا اعزازحاصل کرلیا۔۔ قطرکےامیرتمیم بن حمادالثانی اورفیفا کےصدرنےانعامات تقسیم کیے۔۔


