محکمہ اسکول ایجوکیشن کے زیر انتظام تمام سرکاری اور نجی اسکول 24 اگست اور 25 اگست کو بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری
بدھ اور جمعرات کو تعطیل کا اطلاق نجی اسکولوں پر بھی ہوگا، اعلامیہ
نجی اسکولز طلبہ اور اساتذہ کی چھٹی یقینی بنائیں ، اعلامیہ
فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی ہو گی، اعلامیہ