محمد حسنین کا نسیم شاہ کو بلے کا تحفہ۔ بلا نیلام ہوگا
نسیم شاہ نے محمد حسنین کے بلے سے دو جادوئی چھکے لگائے اور آج حسنین نے اپنا بلا نسیم شاہ کو گفٹ کردیا۔ نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ اس بلے کو نیلام کریں گے جس کی آدھی آمدنی سیلاب متاثرین کو جائے گی۔
ویل ڈن نسیم شاہ
Video Courtesy: PCB