ماسکو میں آتشبازی کابین الاقوامی مقابلہ پاکستان نےجیت لیا

ماسکو میں آتشبازی کابین الاقوامی مقابلہ پاکستان نےجیت لیا
ماسکو میں آتشبازی کابین الاقوامی مقابلہ پاکستان نےجیت لیا
پاکستان کی جانب سےشاہدبٹ کی قیادت میں ٹیم نےٹرافی حاصل کی
آتش بازی کےبین الاقوامی مقابلوں میں8ممالک نےحصہ لیا
پاکستانی نغمہ’’اس پرچم کےسائےتلےہم ایک ہیں‘‘ اورگیت’’لال میری پت‘‘پرآتشبازی کی گئی.

Related Articles