ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر مداحوں کی جانب سے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دی۔ پاکستان ٹیم جب اسٹیڈیم سے واپس ہوٹل پہنچی تو وہاں پر موجود مداحوں نے ان کیلئے دل دل پاکستان کا نغمہ گنگنایا۔

- November 14, 2022
2 years ago
0
You can share this post!