قومی ون ڈے اسکواڈ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم پہنچ گیا۔

قومی ون ڈے اسکواڈ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم پہنچ گیا۔
قومی ون ڈے اسکواڈ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹرڈیم پہنچ گیا۔
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 16 اگست سے شروع ہوگی۔ سیریز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ قومی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلیے 22 اگست کو متحدہ عرب امارات پہنچے گا۔

Related Articles