قطر: فٹبال ورلڈ کپ امریکا اور ویلز کا میچ 1-1 گول سے برابر

قطر: فٹبال ورلڈ کپ امریکا اور ویلز کا میچ 1-1 گول سے برابر

فٹبال ورلڈ کپ میں امریکا اور ویلزکا میچ 1-1 گول سے برابرہوگیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ الریان اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں امریکا نے 36ویں منٹ میں ٹموتھی ویھ کے گول کی بدولت برتری حاصل کی جوپہلے ہاف تک برقراررہی۔ امریکی ٹیم نے 80 منٹ تک ویلزکو گول کرنے سے روکے رکھا۔ 82ویں منٹ میں ویلز کوپنالٹی ایوارڈ ہوئی جس پرکپتان گیرتھ بیل نے گیند کوجال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کو شکست سے بچالیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *