قطرفٹبال ورلڈ کپ ، دوسرے روز 6 ٹیمیں ان ایکشن، 3 میچزکھیلے جائیں گے

قطرفٹبال ورلڈ کپ ، دوسرے روز 6 ٹیمیں ان ایکشن، 3 میچزکھیلے جائیں گے

قطرمیں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے روز آج 3 میچزکھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں انگلینڈ اور ایران کی ٹیمیں مقابلہ کریں گی۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔ دوسرے میچ میں نیدرلینڈز اور سینیگال کا جوڑ پڑے گا۔ دونوں ٹیمیں رات 9 بجے ال تھمامہ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے پر جھپٹیں گی۔ امریکا اور ویلز کی ٹیمیں بھی ٹکرائیں گی۔ احمد بن علی اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز رات 12 بجے ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *