برازیلین ٹیم نے میچ کے اختتام پر اسپتال میں زیرعلاج لیجنڈری فٹبالرپیلے کوشاندارخراج تحسین پیش کیا۔ کھلاڑی پیلے کی تصویراورنام والا بینرلے کرمیدان میں آگئے اورتصاویربنوائیں۔ 82 سالہ پیلے کوکینسرکے دوبارہ علاج کیلئے گزشتہ منگل کوساؤپالو کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔