پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق حارث رؤف کوٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہورہا ہے۔ حارث راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران ٹانگ کی انجری کا شکارہوگئے تھے.جس کے بعد ان کا ایم آرآئی اسکین بھی کروایا گیا۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق حارث جلد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرلاہورمیں ری ہیب پروگرام شروع کریں گے۔

- December 6, 2022
2 years ago
0
Tags:
You can share this post!