عوام کے لاڈلے ، دبئی کے ولی عہد شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم آج 40 سال کے ہو گئے

عوام کے لاڈلے ، دبئی کے ولی عہد شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم آج 40 سال کے ہو گئے

دبئی کے ولی عہد کا لوگوں کے ساتھ ایک بہت ہی پیارا رشتہ ہے – آن لائن اور ذاتی طور پر انہیں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ مقبول لیڈروں میں سے ایک کہا جاءے تو غلط نہیں ہوگا۔ جو اپنے سخت شیڈول کے باوجود تقریباً روزانہ کی بنیاد پر اپنے لاکھوں فولوورز کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں۔
شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم آج 40 سال کے ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر الخلیج ٹائمز نے ان کی کچھ ان دیکھی تصاویر شئیر کی ہیں۔
https://www.instagram.com/reel/Ck8LO-rItRk/?utm_source=ig_web_copy_link

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *