پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لےلیا۔
عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی کا حکم دے دیا۔
پیمرا کے احکامات کے مطابق عمران خان کی ریکارڈ تقریر بھی نشر نہیں کی جاسکتی۔