عالمی ادارہ صحت کا پیغام :
کووڈ 19 سے اب بھی لوگ ہر ہفتے بیمار ہورہے ہیں یا مر رہے ہیں ۔ آپ کی صحت قیمتی ہے۔ صرف 6 کام کریں ۔اپنی اور دوسروں کی صحت کو محفوظ بنائیں۔
1 ۔ ویکسین لگائیں
2 ۔ ایک محفوظ فاصلہ رکھیں
3 ۔ ماسک پہنیں
4 ۔ چھینک یا کھانسی آنے کی صورت میں چہرے کو ڈھانپیں۔
5 ۔ کھڑکیاں نکھلی رکھیں
6 ۔ اپنے ہاتھ صاف رکھیں۔