شارجہ: سابق فاسٹ بولر شعیب اخترسے ملاقات کرنے والا 3 سالہ پاکستانی بچہ حادثے میں جاں بحق

شارجہ: سابق فاسٹ بولر شعیب اخترسے ملاقات کرنے والا 3 سالہ پاکستانی بچہ حادثے میں جاں بحق

متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں گذشتہ اتوار کو سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ملاقات کرنے والا تین سالہ پاکستانی بچہ عمارت کی چودہویں منزل سے گرکرجاں بحق ہوگیا۔ شعیب اخترنے گزشتہ اتوار کو شارجہ بک فیئرکے دوران 3 سالہ پاکستانی فین علی سے ملاقات کی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *