سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کمی
سونے کا بھاو
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کمی
ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 34 ہزار 200 روپے کا ہے
10 گرام سونا 3686 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 15 ہزار 55 روپے کا ہوگیا۔
عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 27 ڈالر کم ہوکر 1775 ڈالر فی اونس ہے

Related Articles