سندھ میں بارشیں اورسیلاب، ڈائریا اور پیچش کے کیسز میں اضافہ

سندھ میں بارشیں اورسیلاب، ڈائریا اور پیچش کے کیسز میں اضافہ
سندھ میں بارشیں اورسیلاب، ڈائریا اور پیچش کے کیسز میں اضافہ
محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق اگست میں 1 لاکھ 45 ہزار سے زائد بچے ڈائریا سے متاثر ہوئے جبکہ 14ہزارسے زائد بچے پیچش کی شکایت کے ساتھ اسپتال لائےگئے۔ رواں سال 6 لاکھ سے زائد بچے ڈائریا جبکہ 72 ہزار سے زائد بچے پیچش میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ کراچی میں ڈائریا کےسب سے زیادہ 35 ہزار کیسسز ضلع جنوبی میں رپورٹ ہوئے۔ ضلع ملیر میں 19 ہزار، کورنگی میں 17 ہزاراورضلع غربی میں 14 ہزارکیسز رپورٹ ہوئے۔

Related Articles