سب افواہیں دھری رہ گئیں ، “مرزا ملک شو” کا پوسٹر جاری

سب افواہیں دھری رہ گئیں ، “مرزا ملک شو” کا پوسٹر جاری

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے بارے میں کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر سچی جھوٹی خبروں کا ایک طوفان مچا ہے۔ جس میں دونوں اسٹارز کی علیحدگی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ اب ان افواہوں میں کتنا سچ ہے یہ وقت بتائے گا۔ لیکن ابھی خبر یہ ہے کہ

پاکستان کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم ‘اردو فلکس’ نے حال ہی میں ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے ‘دی مرزا ملک شو’ کا اعلان کیا ہے۔⁣

اردو فلکس نے فی الحال شو کا پوسٹر شیئر کیا ہے جب کہ اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔ ⁣

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *