زیر تعمیر بلڈنگ گرنے کا واقعہ ، شدید زخمی مزدور دوران علاج دم توڑ گیا

زیر تعمیر بلڈنگ گرنے کا واقعہ ، شدید زخمی مزدور دوران علاج دم توڑ گیا
کراچی : سرجانی سیکٹر 4D میں زیر تعمیر بلڈنگ گرنے کا واقعہ ، شدید زخمی مزدور دوران علاج دم توڑ گیا
گرین بس اسٹاپ کے قریب زیر تعمیر بلڈنگ گرنے سے جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت27 سالہ زریام کے نام سے ہوئی ہے۔ جاں بحق اور زخمی مزدور چند ماہ سےحادثے کا شکار ہونے والی عمارت کے اندر رہائش پزیر تھے
ریسکیو کا عمل جاری ہے جسے جلد مکمل کرلیا جائے گا۔

Related Articles