ایرانی فٹبال شائقین نے دوحا میں اسرائیلی ٹی وی کی براہ راست نشریات میں رپورٹرکا انوکھا استقبال کیا۔ ویلزکیخلاف فتح کا جشن مناتے ہوئے ایرانی فینز لائیو رپورٹ دینے والے اسرائیلی رپورٹر کے گرد جمع ہوگئے۔ فینز نے رپورٹرکو ایرانی پرچم والی ٹوپی پہنا دی اوران کے گلے میں اسکارف ڈال دیا۔ ایک مداح نے رپورٹر کےساتھ سیلفی بھی بنائی۔ دوایرانی مداح اسرائیلی رپورٹرکوہوا میں اچھالتے رہے۔۔

- November 27, 2022
2 years ago
0
You can share this post!