دبئی کا مصروف ترین شیخ زاید روڈ بڑے جاگنگ ٹریک میں تبدیل

دبئی کا مصروف ترین شیخ زاید روڈ بڑے جاگنگ ٹریک میں تبدیل

دبئی کا مصروف ترین شیخ زاید روڈ دبئی رن کیلئے بڑے جاگنگ ٹریک میں تبدیل ہوگیا۔ 1 لاکھ 93 ہزارافراد کی شرکت نے دبئی رن کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑڈالے۔ ریس میں ہرعمرکے افراد نے حصہ لیا۔ کئی افراد فیمیلیزکےہمراہ شریک ہوئے۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے بھی دبئی رن میں حصہ لیا۔ ایونٹ کے دوران 5 کلومیٹر اور10 کلومیٹرکی کٹیگریز رکھی گئی تھیں۔ دبئی رن کیلئے شیخ زاید روڈ کو6 گھنٹے تک ٹریفک کیلئے بند رکھا گیا جبکہ جبکہ میٹروٹرین کا وقت بھی تبدیل کیا گیا۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *