دبئی: ایشیا کپ کی تیاری، قومی اسکواڈ دبئی میں آج بھی پریکٹس کرے گا

دبئی: ایشیا کپ کی تیاری، قومی اسکواڈ دبئی میں آج بھی پریکٹس کرے گا
دبئی: ایشیا کپ کی تیاری، قومی اسکواڈ دبئی میں آج بھی پریکٹس کرے گا
ایشیا کپ کی تیاری کیلئے قومی کرکٹ اسکواڈ دوسرے روزبھی ٹریننگ جاری رکھے گا۔ کھلاڑی آج دبئی میں آئی سی سی گلوبل اکیڈمی میں دوگھنٹے پریکٹس کریں گے۔ بیٹنگ، بولنگ اورفیلڈنگ کی مشقیں ہوں گی،، فاسٹ بولرمحمد حسنین برطانیہ سے دبئی پہنچ گئے، آج اسکواڈ کے ساتھ پریکٹس میں حصہ لیں گے۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا آغاز ستائیس اگست سے ہوگا، گرین شرٹس پہلا میچ اٹھائیس اگست کو روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلیں گے۔۔

Related Articles