خیبرپختونخوا : بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
خیبرپختونخوا میں ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
جھنگ : دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح میں کمی، محکمہ آبپاشی
تریموں ہیڈ ورکس پر پانی کی آمد 120619 اخراج 112919 کیوسک ہے، محکمہ آبپاشی سیلابی ریلے سے 50 سے زائد دیہاتوں کی ہزاروں ایکڑ اراضی زیرآب
سیلابی علاقوں میں رابطہ سڑکوں کے زیر آب آنے سے آمدورفت میں دشواریاں