جولائی تا ستمبر 2022 : متعدد بینکوں کو جرمانے کا سامنا

جولائی تا ستمبر 2022 :  متعدد بینکوں کو جرمانے کا سامنا

اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ جرمانے 6 بینکوں پر لگائے گئے، بینکوں کے ریگولیٹری قواعد و ضوابط میں کوتاہی پائی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 2 بینکوں پر فارن ایکسچینج کی مد میں بھی جرمانے کیے گئے جبکہ 5 بینکوں پر عام بینکاری اور 4 پر اثاثوں کی کوالٹی کی مد میں جرمانہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو اپنےکنٹرول پروسس مضبوط بنانےکی ہدایت بھی کی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *