تین ملکی سیریزاورانڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

تین ملکی سیریزاورانڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی سیریزاورانڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کیلئےپندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،، فرحان یوسف کوکپتان برقراررکھا گیا ہے۔۔ ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئےمحمدحذیفہ کی جگہ عمرزیب کوٹیم میں شامل کیا گیا ہے،، تین ملکی سیریززمبابوےمیں پچیس دسمبرسےچھ جنوری تک کھیلی جائےگی،، پاکستان،افغانستان اورمیزبان زمبابوےکی ٹیمیں حصہ لیں گی،، انڈرنائنٹین ورلڈکپ پندرہ جنوری سےچھ فروری تک زمبابوےاورنمیبیامیں کھیلا جائےگا۔۔ دونوں ٹورنامنٹس پچاس اوورزفارمیٹ کےتحت کھیلےجائیں گے۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *