آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے تھے۔ جواب میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم نے 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنالیے ہیں۔ 3 میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو پاکستان پر دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

- January 21, 2023
2 years ago
0
You can share this post!