توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا، 1کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا، 1کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ

اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنایا تاہم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا میں سے کوئی بھی عدالت نہیں پہنچا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو پی پی سی دفعہ 409 کے تحت 7، 7 سال قید کی بھی سزا سنائی گئی اور دونوں کو مجموعی طور پر 17 سال سزا سنائی گئی۔ عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ایک کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *