ترکیہ میں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے 3 افراد کو بچالیا

ترکیہ میں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے 3 افراد کو بچالیا

ترکیہ میں موجود پاکستان کی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے 16 سال کے لڑکے سمیت تین افراد کو ملبے سے بحفاظت نکال لیا۔ جان بچنے پر لڑکا پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا اور وہاں موجود افراد نے پاکستانی ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ اُدھر پاک فوج کی امدادی ٹیمیں بھی 72 گھنٹوں سے امدادی آپریشن میں شریک ہیں اور 5 افراد کو زندہ بچالیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *