تائیوان کےاردگردچینی فوج کی سرگرمیاں جاری ہیں، تائیوانی وزارت دفاع

چین کے51 جنگی طیارےاور 6 بحری جہاز تائیوان کےگرد دیکھے گئےہیں۔ چین کے25 طیاروں نے آبنائے تائیوان کی درمیانی لائن کو عبور کیاہے۔ تائیوانی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چینی طیاروں نے تائیوان کی فضائی حدود میں بھی پروازیں کیں۔

Related Articles