بیلجیئم کے پلانکینڈیل چڑیا گھر میں جاری ہے ایسا لائٹ شو ،،، کہ جہاں بڑے بڑے چمکتے کیڑے آپ کو حیران کردیں گے۔ اپنی نوعیت کا منفرد شو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پلانکینڈیل چڑیا گھر کی ترجمان، امانڈا وائلمینز نے کہا کہ توانائی کے اخراجات کے باوجود، شو کو جاری رکھنا اب بھی قابل قدر ہے۔

- December 6, 2022
2 years ago
0
You can share this post!