بیجنگ ، کرونا لاک ڈاون نے ایک در بند کیا تو کاروبار کا انوکھا دروازہ کھول دیا

بیجنگ ، کرونا لاک ڈاون نے ایک در بند کیا تو کاروبار کا انوکھا دروازہ کھول دیا
بیجنگ ، کرونا لاک ڈاون نے ایک در بند کیا تو کاروبار کا انوکھا دروازہ کھول دیا
سیاحتی کمپنی بند ہونے کے بعد تیانجن کے باشندے نے اپنی 80,000 یوآن ($11,785) کی ساری زندگی کی بچت اپنی سبز سوزوکی مائیکرو وین پر لگادی اور گاڑی کے پچھلے حصے میں کافی بیچنا شروع کردی۔ وانگ کا کہنا ہے کہ اس کار بوٹ سیل مارکیٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے مجھے مشکل ترین وقتوں سے گزرنے میں مدد کی ہے، اور ان کا کہنا ہے کہ وہ اب روزانہ تقریباً 1,000 یوآن کماتے ہیں ۔

Related Articles