کوچیلا ، دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیولز میں سے ایک ہے، جس نے اس سال مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی ایسی لائن اپ تیار کی ہے۔ جس کے ریلیز ہونے کے بعد سے ہی جنوبی ایشیائی اور کے۔پاپ کے شائقین نے ٹوئٹر پر طوفان برپا کر رکھا ہے۔ “پسوری” جیسا ریکارڈ توڑ ہٹ گانا جاری کرنے کے بعد، علی سیٹھی اپنی موسیقی کو پاکستان سے عالمی سطح پر لانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ وہ عروج آفتاب کے بعد اس فیسٹیول میں پرفارم کرنے والے دوسرے پاکستانی ہوں گے۔

- January 17, 2023
2 years ago
0
You can share this post!