بلیو ٹک کے ثمرات ، صبا قمر کا جعلی اکاونٹ بھی بن گیا

بلیو ٹک کے ثمرات ، صبا قمر کا جعلی اکاونٹ بھی بن گیا

پاکستانی اداکارہ صبا قمر بھی ٹوئٹر پر تصدیق شدہ اکاؤنٹ کے لیے 8 $ چارج کرنے کے فیصلے سے پریشان ہیں کیونکہ ایک سوشل میڈیا صارف نے ان کے نام سے نہ صرف جعلی پروفائل بنائی بلکہ اس پر تصدیق شدہ بلیو ٹک بھی خرید لیا۔
صبا قمر نے اپنے اصل اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ انسٹاگرام اسٹوری میں شئیر کرکے وضاحت دی اور کہا ہے کہ بلیو ٹک کے نشان پر بھروسہ نہ کریں یہ ایک جعلی اکاؤنٹ ہے، میرا آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ یہ ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *