بغداد : عراقی دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں، 5 افراد ہلاک، عرب میڈیا

مشتعل مظاہرین کی وزارت دفاع کی عمارت پر دھاوا بولنے کی کوشش، سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو روکنے کے لئے فائرنگ کی۔ عراق نے ملک گیر کرفیو کا اعلان کر دیا۔

Related Articles