http://آرٹ تخلیق کرنے والی ایڈا نے وہاں موجود کمیٹی ممبران کے سوالات کے جواب دیے۔ خاتون ممبرکی جانب سے سوال پرایڈا نے جواب دیا کہ اگرچہ وہ زندہ انسان نہیں ہیں لیکن پھربھی آرٹ تخلیق کرسکتی ہیں۔ وہ اپنی پینٹینگزاپنی آنکھوں کے کیمروں کی مدد سے بناتی ہیں۔ دوسرے ممبرکی جانب سے سوال پرایڈا کی جانب سے کوئی جواب نہ آنے پریہ سمجھا گیا کہ شاید وہ سوگئیں۔ لیکن ایسا نہیں تھا، ایڈا کو کچھ منٹ بعد ری سیٹ کرنا پڑتا ہے تاکہ وہ دوبارہ سے تازہ دم ہوسکیں۔

- October 15, 2022
3 years ago
0
You can share this post!