برازیل کی فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل تک رسائی پرریوڈی جنیرومیں پرجوش فینزنے جشن منایا۔۔ ریو کے فین زون میں ہزاروں فینزنے بڑی اسکرین پرمیچ دیکھا۔ برازیلین مداحوں نے اپنی ٹیم سےچھٹا ورلڈ کپ جیتنے کی امیدیں لگالی ہیں