برازیل میں یوتھ فٹبال ٹیم کی بس پُل سے نیچے جاگری۔ حادثے میں 4 افراد ہلاک اور29 زخمی ہوگئے۔ برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میں اسپورٹےکلب کی ٹیم ٹورنامنٹ جیت کرواپس جارہی تھی کہ سفرکےدوران ڈرائیورکنٹرول کھوبیٹھا اوربس 32 فٹ نیچے جاگری۔۔ جاں بحق ہونے والوں میں 14 سے 17 سال کی عمرکے تین کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

- February 1, 2023
2 years ago
0
You can share this post!