بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز وصول کرلئے

بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز وصول کرلئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے آئی سی سی ایوارڈز وصول کرلئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں بابراعظم کو کرکٹرآف دی ائیرکی سرگارفیلڈ سوبرزاورون ڈے کرکٹرآف دی ائیرکی ٹرافی پیش کی۔

 

سال 2022 میں شاندارکارکردگی پر بابراعظم نے آئی سی سی کا سب سے بڑا پلیئرایوارڈ کرکٹرآف دی ائیراورون ڈےکرکٹرآف دی ائیرحاصل کیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *