بابراعظم، بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی، نیوزی لینڈ کےخلاف میچ میں فارم میں آگئے

بابراعظم، بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی، نیوزی لینڈ کےخلاف میچ میں فارم میں آگئے

بابراعظم بڑا کھلاڑی۔ میتھیو ہیڈن کی بات کی لاج رکھ لی۔ بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دے دی۔ بابرٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں فلاپ رہے۔ خوب تنقید ہوئی، بیٹنگ آرڈرتبدیل کرنے کا مشورہ بھی دیا گیا لیکن کپتان ڈٹے رہے۔ ٹیم کے مینٹورمیتھیو ہیڈن کوبابرپریقین تھا۔ کل ہی پریس کانفرنس میں کہا کہ بابر بڑا کھلاڑی ہے، بڑے میچ میں پرفارم کرے گا۔ بابرنے آج سیمی فائنل میں اپنا جلوہ دکھادیا۔ 42 گیندوں پر53 رنزکی اننگزکھیل ڈالی۔ اور فائنل سے قبل خطرے کی گھنٹی بھی بجادی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *