ایڈیلیڈ میں تیسرے روز انگلش ٹیم پہلی اننگز میں دو سو چھیاسی رنزبنا کرآؤٹ ہوئی۔۔ کینگروزکوپہلی اننگزمیں پچیاسی رنز کی برتری ملی۔۔ میزبان ٹیم نے تیسرےروزکےاختتام تک چار وکٹوں پردو سو سے اکہتر رنز بنا کرانگلش ٹیم کےخلاف تین سو چھپن رنز کی سبقت حاصل کرلی۔۔ ٹریوس ہیڈ ایک سوبیالیس اورایلکس کیری باون رنزپرناٹ آؤٹ ہیں۔۔


