اوہائیو: اپیل کمپنی کے کریش کا پتہ لگانے والے نئے فیچرنے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

اوہائیو: اپیل کمپنی کے کریش کا پتہ لگانے والے نئے فیچرنے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

ایپل کمپنی کے کریش کا پتہ لگانے والے نئے فیچر کے باعث امریکی پولیس کے پاس کالزکا تانتا بندھ گیا۔ اوہائیومیں پولیس کوگزشتہ ماہ سے حادثے کا پتہ لگانے کی بےشمارکالز موصول ہورہی ہیں جن میں سے زیادہ ترکالز کنگزآئی لینڈ تفریحی پارک سے آرہی ہیں۔ وجہ آئی فون 14 اورایپل واچ میں کریش کا پتہ لگانے والا نیا فیچرہے جوپارک میں رولرکوسٹررائیڈز کے دوران متحرک ہوجاتا ہے۔

http://http://

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *