انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا ہوکر 221 روپے 66 پیسےکا ہوگیا۔ گزشتہ روز ڈالر 221 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت مسلسل تیسرے روز 227 روپے 75 پیسے ہی رہی۔