امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ، انٹربینک میں ڈالر 222 روپے 41 پیسےکا ہوگیا

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ، انٹربینک میں ڈالر 222 روپے 41 پیسےکا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے بڑھ کر ایک ڈالر 222 روپے 41 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 221 روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1.25 پیسے اضافے سے 229 روپے ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *