امریکی فوج کا شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کےزیراستعمال تنصیبات پرحملہ،خبرایجنسی

شام کےعلاقےدیرالزور میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کےزیراستعمال تنصیبات پرحملہ کیا،امریکی سینٹرل کمانڈ
حملوں کا مقصد امریکی افواج کو ایران کےحمایت یافتہ گروپوں کےحملوں سےبچانا ہے،امریکی سینٹرل کمانڈ
امریکی سینٹرل کمانڈرمیں شام حملےمیں جانی نقصان کی وضاحت نہیں کی،خبرایجنسی

Related Articles