الیکشن کمیشن نے عمران خان کونااہل قراردے دیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کونااہل قراردے دیا

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سنادیا
عمران خان نااہل ہیں ، ان کی نشست خالی قرار دی جاتی ہے،متفقہ فیصلہ
عمران خان نااہل ہیں،ممبر قومی اسمبلی نہیں رہے،متفقہ فیصلہ
الیکشن کمیشن کا عمران خان کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ
عمران نے کرپٹ پریکٹس کی ، چار رکنی بینچ کا فیصلہ
عمران خان نے تحائف کی تفصیلات گوشواروں میں دانستہ نہیں دیں
عمران خان کو آئین کے آرٹیکل 63 پی کے تحت نا اہل قرار دیا گیا۔
وزیر اعظم بننے کے دو ماہ میں ساری عمر سے زیادہ رقم کمائی
عمران نے اس کمائی کو اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *