اسلام آباد، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز گل کی ایک گھنٹے پہلے کی وڈیو جاری کردی۔
وڈیو میں شہباز گل کو فائل چیک کرتے ہوئے اور پولیس اہلکار کے ساتھ ڈسکس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
نوٹ : سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ یہ وڈیو پرانی بھی ہوسکتی ہے۔