اسلام آباد: پارلمینٹ لاجز میں شہباز گل کے زیر استعمال کمرے پر چھاپہ
شہباز گل کے کمرے سے ریوالور اور دیگر اشیا برآمد۔
کمرا میرے استعمال میں نہیں تھا ، شہباز گل کا موقف
الماری سے سیٹلائٹ فون، اسمارٹ فون اور شہباز گل کے2پاسپورٹ ملے
شہباز گل نےریوالوردیکھ کر کہا کہ یہ ریوالر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
شہباز گل کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران مختلف کارڈزاور دستاویزات ملے
شہباز گل کا کہنا تھا کہ ان کے پاس اے کے 47 رائفل ہے، جس کا لائسنس ہے۔ یہ ریوالورمیرا نہیں ہے، دو گن میں کمرے میں رہتے تھے، ان سے پوچھ لیں، ہوسکتا ہے یہ ریوالوران کا ہو، یا کسی نے رکھا ہو۔ پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں شہبازگل کے کمرے سےبرآمد پستول کا مقدمہ درج کیاجارہا ہے۔
پولیس کی پنجاب ہاوس میں بھی شہباز گل کے زیر استعمال کمرےکی تلاشی
شہبازگل کے زیراستعمال کمرے سے کچھ نہیں ملا،پولیس ذرائع
کمرے میں شہبازگل کے زیراستعمال سامان پہلےہی پارلیمنٹ لاجزمنتقل کیاجاچکاتھا،پولیس ذرائع
شہباز گل کے کمرے سے لال رنگ کی ایک ڈائری بھی ملی
شہباز گل کا کمرے سے ملنے والی ڈائری سےلاتعلقی کا اظہار
کیا یہ ڈائری آپ کی ہے؟ ایس ایس پی کا شہباز گل سے سوال
یہ ڈائری میری نہیں، شہباز گل کا جواب
جو یہاں رہتے تھےان کا کیا نام ہے؟ ایس ایس پی کا سوال
کمرے میں اظہار اور جابر رہتے تھے، شپباز گل کا جواب
پارلیمنٹ لاجز میں شہبازگل کے زیراستمال لاج سینیٹرعبدالقادرکےنام پرالاٹ ہے،ذرائع