سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کہتے ہیں۔ ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو نیوزی لینڈ پر نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔ خواہش ہے پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بنے۔ پوری دنیا ایک ہی دعا کررہی ہے پاکستان اور بھارت کا فائنل ہو۔۔

- November 9, 2022
2 years ago
0
You can share this post!